اسلام آباد (مانند نیوز) مانچسٹر: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ے درمیان مکہ دفاعی معاہدے سے متعلق برطانوی میڈیا نے کہا ہے کہ اسلامی ملک کے معاہدے کو ایران امریکہ کی جنگ کے بعد ایک خصوصی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔

برطانیہ کے مقبول ترین اخبار دی کارڈین نے لکھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے یمن میں حوثیوں کے حملوں کے درمیان نیٹو طرز کے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں اس معاہدے کی رو سے کسی ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

مسلم دنیا کی تین سب سے بااثر ریاستوں کو نیٹو طرز کے ایک معاہدے میں شامل کرنے کو دنیا بھر میں اہمیت دی جا رہی ہے۔ سہ فریقی معاہدے کا پہلا امتحان ممکنہ طور پر یمن میں ہو سکتا ہے۔

تازہ واقعات میں حوثیوں کی طرف سے میزائل اور ڈرون حملوں میں یمنی حکومت کے کم از کم 58 فوجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔

یمن کی سرحد سے متصل جنوبی سعودی عرب میں ایک الگ حملے میں 11 شہری زخمی ہونے کا واقعہ بھی رونما ہوا ہے۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اتحاد دوسرے ممالک کے لیے کھلا رہے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے