پبی (مانند نیوز ڈیسک) شیخی علا قہ خٹک تھانہ اضا خیل میں ٹیوب ویل میں بھر تی پر کزنوں کے تنازعے پر فریقین میں خون ریز تصادم خاتون سمیت سات افراد جان بحق اور دو افراد زخمی ہو ئے تفصیلات کے مطابق شیخی (اضاخیل)ٹیوب بھرتی تنازعہ پر فائرنگ سے مثل خان،ضابط ولد زاہد،بختیار،طاہرپسران مثل،زاہد،مسماۃ رمیست دختر انورعلی  اور مسماۃ سجیلہ دختر بختیار جبکہ زخمیوں میں انور علی اور سید انور پسران مثل شامل ہیں دو نوں رشتہ داروں میں ٹیوب ویل میں بھر تی پر تنا زعہ چلا آرہا تھا افطاری سے قبل دو نوں فر یقین میں جھگڑا ہو نے پر گو لیاں چلی جس میں دو نوں طرف سے یہ جا نی نقصان ہوا جان بحق ہو نے والوں میں ایک طرف سے مثل اور ان کے تیں بیٹے ایک نو اسا جان بحق اور دو بیٹے شد ید زخمی ہو ئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے