پشاور (مانند نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں غریب و مستحق افراد کے لئے رمضان دستر خوان کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں پشاور کے مختلف علاقوں نشتر آباد، سرکی،کوہاٹی،دلہ زاک روڈ اور دیگر علاقوں میں غریب و مستحق افراد کے لئے رمضان دستر خوان کا اہتمام کیا جارہا ہے جس میں بڑی تعداد میں غریب و مستحق افراد افطاری کررہے ہیں۔ اسی طرح افطاری کے وقت سڑکوں اور گلی کوچوں میں شہری راہ گیروں اور مسافروں میں افطاری کے لئے کھجور اور شربت وغیرہ بھی تقسیم کررہے ہیں۔ شہریوں کی جانب سے اس کاوش کو سراہا جا رہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے