اسلام آباد، لاہور،کراچی (مانند نیوز ڈیسک) ملک بھر میں نویں سے بارہو یں جماعت تک کے تعلیمی ادارے کھل گئے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت میں مکمل ایس او پیز کے ساتھ تدریسی عمل شروع ہوگیا لیکن حاضری نہ ہونے کے برابر رہی،حکومت کی جانب سے دیئے جانے والے احکامات کے مطابق کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کر ایا گیا۔کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے اور رمضان المبارک کے باعث حاضری نہ ہونے کے برابر دکھائی دی، سکول اور کالجز میں بچوں اور بچیوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہی لیکن سکول انتظامیہ کی جانب سے پہلے روز مکمل ایس او پیز پر عمل در آمد ہوتا نظر آیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے