الپوری (مانند نیوز ڈیسک) شانگلہ چیئرمین پی ٹی سی فدا حسین کا گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول الپوری کا سرپرائز دورہ،سکول میں طلباء کو ماسک لگانے،سماجی فاصلہ رکھنے پرزور دیا،اساتذہ کو بھی ایس او پیز پر من و عن عمل کرنے کی درخواست کی۔چیئرمین پی ٹی سی فدا حسین نے گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول الپوری میں ایس او پیز کا جائزہ لیاطلباء کو ماسک لگانے اور سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایت دی۔اور اساتذہ کوہدایت دی کہ طلباء کو کلاس رومز میں مناسب سماجی فاصلے پر بیٹھانے اور ماسک استعمال لازمی کرائیں تک اس وباء سے بچا جاسکے۔این سی او سی نے ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے کہ اس وباء کا علاج صرف اور صرف احتیاط ہے لہٰذا بچوں کا خاص خیال رکھا جائے اور ایس او پیز پر عمل کرکے ہم خود کو اور دوسروں کو اس وباء سے بچا سکتے ہیں۔انھوں نے اساتذہ سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کا ایس او پیز کے حوالے سے سخت نگرانی کی جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے