سوات (مانند نیوز ڈیسک) کرونا کے باعث ڈپٹی کمشنر سوات نے ضلع سوات میں سرکاری اور غیر سرکاری تمام سکول بند رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن جاریاین سی او سی و محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سوات نے دیگر اضلاع کی طرح ضلع سوات میں بھی تا حکم ثانی تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں (پرائمری/مڈل/ہائی اور اعلی سیکنڈری اسکولوں بشمول9سے 12ویں تک) کیڈیٹ کالج، ماڈل سکولز،مدارس، اکیڈمیز اور ٹیوشن سنٹرز کو کرونا کے اضافے کے پیش نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ خلاف ورزی کرنے والے سکولوں کے  خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔سکول مالکان، پرنسپل حضرات، اساتذہ کرام اور بچوں کے والدین سے تعاون کی اپیل۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے