پبی (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی کا صوبائی حکومت کے لاک ڈاون کے حوالے سے جاری احکامات کو یقینی بنانے کے حوالے سے بازاروں کا دورہ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی کا ضلع نوشہرہ کے مختلف بازاروں اور مارکیٹوں کا دورہ کیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے دکانداروں کو صوبائی حکومت کی لاک ڈاؤن کے حوالے سے ضابطہ اخلاق پر عمل کرنے کے سخت وارننگ جاری کئے بصورت دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی