اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ  عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا۔ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کی جدوجہد کے25سال مکمل ہونے پر اتوار کے روز  ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف، پاکستان کے عوام کی سیاست اور سیاستدانوں پر امید کا استعارہ ہے عمران خان کی جدوجہد ایک ایسے سماج کی ہے جہاں طاقتور اور کمزور پر قانون کا نفاذ یکساں ہو، یہ تحریک ابھی جاری ہے اور انشاللہ عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے