تھانہ (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ بازار میں پاک آرمی کے جوانوں کی حاضری۔ لوگوں نے پاک فوج کی ڈر سے ایس او پیز پر عمل درآمد شروع کردیا۔ اگر عوام از خود ایس اہ پیز پر عمل کرتے تو فوج کی ضرورت ہر گز نہ پڑتی۔ جب تک لوگوں میں اجتماعی شعور اُجاگر نہیں ہوجاتا مشکلات اور تکالیف میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار تھانہ بازار میں پاک فوج کی گشت اور مداخلت  پر عوامی حلقوں نے میڈیا کے نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا۔ احتیاط برتنے والے عوامی حلقوں نے پاک فوج کی مختلف بازاروں میں گشت وقت کی اہم ضرورت اور نیک شگون قرار دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے