تھانہ (مانند نیوز ڈیسک) عوام کی اپیل اور بار بار مطالبے پر سول ہسپتال تھانہ میں بھی کورونا حفاظتی ویکسین لگوانا شروع کردیا گیا ہے۔ روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں پچاس سال سے زائد العمرمرد و خواتین ویکسین لگوانے ہسپتال کا رُخ کرتے ہیں تاہم دو دن ہسپتال میں ویکسین دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ تھانہ کے عوام نے اس امر پر اطمنان اور خوشی کا اظہار کیا کہ کورونا کی حفاظتی ویکسین لگوانے کے لئے اب ڈسٹرکٹ ہسپتال جانا نہیں پڑتا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے