بنوں (مانند نیوز ڈیسک) حالیہ بارش کی وجہ سے بنوں شہر میں گھر کی دیوار کو نقصان پہنچا ملک ملکان اکبر جان اندرون پھوڑی گیٹ محلہ محمد جان  نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے گھر کی دیوار حالیہ بارش کی وجہ سے گرگئی ہے جس کی وجہ سے گھر کی چار دیواری غیر محفوظ ہے میرے پاس اتنی رقم نہیں کہ میں دوبارہ گھر میں کام کرسکوں اُنہوں نے حکومت اور مخیر حضرتِ سے امداد کی اپیل کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے