تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) تحصیل تخت بھائی کے علاقہ قندھارو کلے چوک جن کی سڑک کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ اور بڑے بڑے کھڈیں بنے ہوئے ہیں جب بارش ہوتی ہے تو تالاب کا منظر پیش کرتا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ہم نے ایم این اے اور ایم پی اے کو کئی بار کہا لیکن ہم غریبوں کا کہنا نہ کہنے کے برابر ہوتا ہے۔ اور یہاں پر ہر وقت ٹریفک جام رہتا ہے اور پیدل چلنے والوں کا گزرنا بھی مشکل ہوتا ہے ہم یہ تبدیلی تو نہیں چاہتے تھے ہم انصاف کے تبدیلی چاہتے تھے مگر افسوس یہاں پر مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ تبدیلی آتی ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے اور مطالبہ کیا کہ ہمارے روڈ کو جلد از جلد ٹھیک کردے ورنہ ہم روڈ بلاک احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ تسلی سے کام نہیں چلے گا ہمیں ہمارا مسئلہ حل کرکے دکھائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے