پشاور(مانند نیوز ڈیسک) بھارتی دفاعی تجزیہ کار سابق کرنل دھنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور آئی ایس آئی نے پاکستان کو یومِ آزادی پر بڑا تحفہ دیا ہے۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد بھارتی آرمی کے سابق اہلکار اور دفاعی تجزیہ کار کرنل دھنویر سنگھ کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے یہ بات کہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ بھارت کی حالت اُس لڑکے جیسی ہے جو 2 سورماؤں کی لڑائی میں خوامخواہ چانٹے کھا کر روتا ہوا گھر آ جاتا ہے۔ بھارتی آرمی کے سابق اہلکار اور دفاعی تجزیہ کار کرنل دھنویر سنگھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کو مبارک باد دیتا ہوں۔ بتعاون جنگ پاک فوج اور آئی ایس آئی نے پاکستان کو یومِ آزادی پر بڑا تحفہ دیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے