پشاور ( مانند نیوز ڈیسک ) پولیس نے بہترین کنٹرول روم بنایا ہے جس سے تمام تر جلوسوں پر کڑی نگرانی کی جارہی ہے، آئی جی پی پشاور میں پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے صوبے سات اضلاع حساس ترین قرار دئیے گئے ہیں سب سےزیادہ تعداد کرم میں جو انتہائی خوشگوار ماحول میں جاری ہے سیکورٹی کے انتظامات میں اپنی سیکورٹی کے علاوہ پرائیوٹ کیمروں کی بھی سپورٹ حاصل رہی میری پوری فورس الرٹ ہے اور انشا اللہ امن وامان سے تمام جلوس اختتام پذیر ہوجائے گے، معظم جاہ انصاری پشاور میں زمین کے تنازعہ، رشتوں، اور دوسرے گھریلوں معاملات کی وجہ سے قتل و غارت ہورہی ہے انشائاللہ ان کے لیے ڈی آر سیز کو مزید فعال کردیا گیا ہے اور کوشش ہے کہ ان جیسے واقعات کی روک تھام کی جاسکی ہمیں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ پولیو کے دوران پولیس فورس نے قربانیاں دے کر کئی لوگوں کی جان بچائی،ملزمان کو جلد کیفرکردار تک پہچا کر رہینگے سیف سٹی کے پروجیکٹ کے حوالے سے جلد اقدامات اٹھارہے وسایل کی کمی کی وجہ ہے جلد اس پر بھی کام کیا جارہا ہے پشاور میں 10 ہزار کے قریب پولیس نفری تعینات کی گئی ہے آئی جی پی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کا کوہاٹی کمانڈ پوسٹ میں میڈیا سے بات چیت