پشاور(مانند نیوز ڈیسک)زرائع کے مطابق داعش کے یہ تربیت یافتہ دھشتگرد ان طیاروں کے زریعے کابل ائیر پورٹ پہنچائے گیئے تھے جو طیارے کابل سے ہجرت کرنے والے افغانی شہریوں اور امریکی فوجیوں کو باہر ممالک لے جاتے تھے ،واپسی پر یہ طیارے داعش کے تربیت یافتہ دھشتگردوں کو کابل پہنچاتے تھے ، یوں چند دنوں میں کابل ائیرپورٹ کے اندر پہنچنے والے داعشی دھشتگردوں کے تعداد سینکڑوں تک پہنچ گئی جو وہاں امریکی فوج کی حفاظت میں تھے، ان دھشتگردوں کو کابل ائیرپورٹ سے محفوظ طریقے کے ساتھ باہر نکالنے کے لیئے وہاں لگاتار تین خودکش دھماکے کروائے گیئے جن کے نتیجے میں 200 کے لگ بھگ ھلاکتیں ہوئیں اور 13 سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ، اتنے بڑے پیمانے پر تباہی مچ جانے کے نتیجے میں وہاں جو بھگدڑ مچی اس کی آڑ میں ان سینکڑوں دھشتگردوں کو ائیرپورٹ سے محفوظ طریقے کے ساتھ نکال کر افغانستان کے مختلف علاقوں میں پھیلا دیا گیا ،
پاکستان نے 5 سے 10 ھزار افغان مہاجرین اور امریکی فوجیوں کی میزبانی کے لیئے کراچی ،لاہور اور اسلام آباد میں ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز بک کر رکھے تھے مگر داعشی دھشتگردوں کی آمد کے پیش نظر پاکستان نے ان افغان مہاجرین کی آمد کو فوری روک دیا ہے ، پاکستان کو یہ خطرہ لاحق ہو گیا ہے کہ ان مہاجرین کی آڑ میں داعشی دھشتگرد پاکستان میں بھی داخل کروائے جاسکتے ہیں ،
خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ آئیندہ دنوں میں کابل میں مزید سنگین اور المناک واقعات رونما ہوسکتے ہیں ،اور ان داعش کے دہشتگرودں کو پاکستان میں داحل کرنے کےلے بھی حیفہ مشن جاری ہیں۔بشکریہ اسلام انڈیپنڈنٹ

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے