اسلام آباد(مانند نیوز) رواں ہفتے کے پہلے روز پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ 

اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر کا اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیت میں 1 روپیہ 3 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی گئی ہے۔ 

اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 342 روپے 79 پیسے جبکہ کمی کے بعد ڈیزل کی قیمت 370 رپوے 41 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ 

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے