ماسکو (مانند نیوز ڈیسک) طالبان وفد اگلے ہفتے روس پہنچے گا،روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طالبان وفد افغانستان سے متعلق گفتگو کیلئے اگلے ہفتے روس پہنچے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں افغان عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی نے امریکی، یورپی، دیگر مغربی ممالک کے نمائندوں سے مشترکہ ملاقات کی تھی۔دوحا میں امیر خان متقی نے افغان صورتحال، دیگر ممالک سے تعلقات، معاشی مشکلات پر بات کی، ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ غیر مستحکم افغانستان کسی کے مفاد میں نہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے