اسلا م آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان بھی قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جیت کیلئے پرامید ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزیراعظم عمران خان نے قریبی رفقا سے کرکٹ سے متعلق گفتگو میں کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔عمران خان نے کہا کہ ٹیم میں ٹیلنٹ موجود ہے، بھارت کیخلاف کامیاب ہوگی، دعا ہے قومی ٹیم بھارت کو شکست دے۔انہوں نے کہا کہ ان شا اللہ بھارت سے ضرور جیتیں گے۔خیال رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ  اتوار کی شام 7 بجے دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے