(مانند نیوز ڈیسک) کمرتوڑمہنگائی۔غریبوں پرواپڈاکےناجائزجرمانوں۔اووربلنگ اوربجلی بلزمیں ناجائزٹیکسزکےخلاف دہ حق آواز کی تحریک جاری۔ااحسان الحق بام خیلوی کےزیرصدارت بام خیل میں ضلعی لیول کااجلاس۔۔مقامی سطح پرتنظیم سازی کافیصلہ۔تفصیلات کےمطابق دہ حق آواز کااجلاس زیرصدارت احسان الحق بامخیلوی منعقدہوا۔جسمیں ضلع بھرسےایکزیکٹیوکونسل کے ممبران حاجی اسرارخان۔ملک فضل امان۔بلال سکندر۔تاج علی۔نجب خان۔شمس کڈی وال۔سیدسلطان۔ڈاکٹرزرمحمد۔ہلال خان۔عادل زمان۔کونسلرناظرخان۔محمد داؤد۔نوراسلام۔امجد۔حسن زیب۔جان سید۔عثمان۔باسط خان۔سکندرشیر۔زبیرخان اور دیگرنےشرکت کی۔مشاورت میں احسان الحق بام خیلوی نثارخان باخیل۔اسرار رزڑ۔نجب خان سلیم خان۔سیدسلطان گوہاٹی۔امجدکرنل شیرکلے۔شمس کڈی وال۔ملک فضل آمان مینئی۔ڈاکٹرزرمحمد۔ہلال مرغز۔کونسلرہاشم خان کلابٹ اورکونسلرناظرخان بام خیل وغیرہ نےحصہ لیااورمتفقہ طورپرفیصلہ ہوا کہ دہ حق آواز کی تحریک کو مربوط بنانےکےلئےتھانےیاگاؤں کی سطح پرتنظیم سازی ہو گی۔اجلاس میں حکومتی نااہلی کی وجہ سے ہونےوالی مہنگائی اور انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے خود ساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کےلئے فوری قدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا.ایک قرارداد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیاگیاکہ وہ تربیلہ ڈیم کی رائلٹی بجلی صارفین پرلگاکربجلی یونٹ قیمت 5روپےمقررکرے۔ترقیاتی فنڈرمہنگائی پرخرچ کرکےمہنگائی میں 50فیصدکمی کرے۔ایک اورقرادادکےذریعےمطالبہ کیاگیا کہ حکومت بجلی بلزپرناجائزٹیکسزختم کرےجبکہ واپڈا حکام سے اووربلنگ اور غریبوں پر ناجائز جرمانوں کاسلسلہ روک دے ورنہ عوام کےصبرکاجام بھرگیاہےانہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ مہنگائی ۔واپڈا اور دیگر محکموں کےعوام کے ساتھ ہونےوالی زیادتیوں کےخلاف دہ حق آواز کا ساتھ دیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے