اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی،تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پریڈگراؤنڈ جلسے میں قوم  نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرٹوئٹرپربیان میں اسد عمر نے ڈی چوک پر ہونے والے جلسے کو کامیاب قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نہ صرف جس تعداد میں پاکستانی اپنے کپتان کی کال پر نکلے، اور ان میں جو جوش اور جذبہ تھا، واضح ہو گیا ہے کہ قوم نے اپنا فیصلہ کر لیا ہے، اب خودداری کے ساتھ، ایک حقیقی معنوں میں آزاد ملک بن کر زندگی گزارنی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے