سوات (مانند نیوز ڈیسک) جسٹس نعیم انور نے کبل بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب کابینہ کے حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کبل جوڈیشل کمپلیکس کے حوالے درپیش مسائل حل کرنے کیلئے وکلاء برادری کے بھرپور مدد کریں گے وکلاء برادری کے بار روم،کنسٹرکشن کے حوالے درپیش مسائل،سمیت دیگر درپیش معاملات کو سنجیدگی سے لینگے انہوں نے نومنتخب کابینہ کو مبارک باد بھی پیش کی منعقدہ تقریب میں جسٹس اعجاز،سیشن جج محمد شعیب کے علاؤہ کبل جوڈیشل کمپلیکس کے ججز صاحبان،سوات کے سینئر وکلاء کے علاؤہ کبل بار ایسوسی ایشن کے وکلاء برادری نے تقریب میں شرکت کی اس موقع پر جسٹس نعیم انور نے کبل بار کے نومنتخب کابینہ کے عہدیداروں سے حلف لیا اور پوری کابینہ کو مبارک باد پیش کی تقریب سے نومنتخب صدر سردار احمد ایڈووکیٹ،اور جنرل سیکرٹری میاں محمد ریاض ایڈوکیٹ کے علاؤہ سابق صدر اور دیگر وکلاء نے بھی خطاب کیا نومنتخب صدر سردار احمد ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاء کو بیشمار مسائل نے گھیر لیا ہے یہاں بار روم،بلڈنگ انتظامات،سہولیات کی کمی،کے علاؤہ دیگر اہم مسائل درپیش ہیں ہمیں پورا یقین ہے کہ ججز صاحبان ہمارے مسائل حل کرنے میں بھرپور مدد کرینگے انہوں نے کہا کہ یہاں