اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چو ہدری نے وزارت قانون و انصاف کا اضافی چارج سنبھال لیا۔کابینہ ڈویژن نے فواد چوہدری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فواد چوہدری کو وزیر قانون کا اضافی قلمدان سونپا گیا۔اس سے قبل یہ وزارت ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فروغ نسیم کے پاس تھی جنہوں نے تحریک عدم اعتماد میں حزب اختلاف کا ساتھ دینے کے پارٹی فیصلے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔فروغ نسیم کے استعفیٰ دینے کے بعد فواد چوہدری کو اضافی قلمدان دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے