اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) ملک بھر میں تمام بینک زکوۃ کٹوتی کے باعث عوام لین دین کے لیے بند رہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہے۔ زکو ۃکٹوتی کی وجہ سے تمام بینک عوامی لین دین نہیں کیا۔سیونگ، نفع نقصان، دیگر منافع دینے والے کھاتوں سے زکوۃ کٹوتی کی گئی۔حکومت نے رواں سال زکوۃ کا نصاب 88927 روپے مقرر کیا۔اعلامیے کے مطابق نصاب سے کم رقم والے اور غیر مسلم افراد کے کھاتوں سے زکو کی کٹوتی نہیں کی گئی۔