سوات (مانند نیوز ڈیسک) ماہ رمضآن المبارک میں عوام کو اشیاء خوردونوش رعائتی داموں مہیا کرنے اور دستیابی کا جائزہ لینے کے لئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی اصغر سورانی نے مینگورہ ٹی ایم اے پلازہ میں واقع سستا بازار کا دورہ کیا۔ انہوں نے سستا بازار میں لگائے گئے مختلف سٹالز میں سرکاری آٹا، گھی و آئل، چینی، اشیاء خوردونوش کے معیار کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اشیاء خوردونوش کی وافر مقدار میں دستیابی، معیار، وزن اور مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء کی فروخت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے