ضلع کرم (مانند نیوز ڈیسک) پاراچنارڈپٹی کمشنر ضلع کرم جناب واصل خٹک کے زیر صدارت ڈی سی کانفرنس روم پاراچنار میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ڈپٹی کمانڈر 73 بریگیڈ، کمانڈنٹ کرم ملیشیاء، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم،کمانڈنگ آفیسر 72 بلوچ اور اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم نے شرکت کی۔ اجلاس میں مخصوص حالات کے تناظر میں آل پرائیویٹ اور گورنمنٹ سکولوں کی سیکیورٹی پر تفصیلی غور و حوض کیا گیا۔اجلاس میں تمام سکولوں کے آفسران کو سختی کیساتھ ہدایت کی گئی۔ کہ وہ سرکار کی طرف سے جاری شدہ سیکیورٹی کے متعلق ہدایات پر من و عن عمل در آمد کریں اور احتیاطی تدابیر لازماً اپنائیں۔ تاکہ ناخوشگوار صورتحال کا سامنا نہ ہوں۔ اس سلسلے میں مانیٹرنگ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی۔ جو SOP پر عمل در آمد کا جائزہ لیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے