لاہور (مانند نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت خراب ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کو سروسزہسپتا ل لایا گیا اور انکے ابتدائی ٹیسٹ کیے گئے۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو سروسزہسپتا ل کے وی وی آئی پی وارڈ میں داخل کر لیا گیا۔ہسپتال انتظامیہ نے کہا کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو پیٹ خراب ہونے کے باعث سروسز لایا گیا۔ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ گورنر پنجاب کو میڈیکل ون کے پروفیسر در محمد نے چیک کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے