لاہور (مانند نیوز ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے ڈپٹی اسپیکردوست محمد مزاری کے اسٹاف کو معطل کردیا۔ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق معطل کئے گئے عملے میں  دو اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسرز اور ایک اسٹاف آفیسر شامل ہے۔اسمبلی سیکرٹیریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد شاہد، عظیم بٹ اور محمد امان خالد وائیں کو معطل کیا گیا ہے۔اسپیکر نے تینوں افسران کے خلاف انکوائری کا حکم بھی دے دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے اسپیکر کو معطل افسران کے بارے میں تحفظات تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے