اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈی چوک سے پارلیمنٹ ہاؤس جانے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے ڈی چوک سے پارلیمنٹ ہاؤس جانے والے راستے میں دو جگہ کنٹینرز لگادیئے،الیکشن کمیشن کی طرف جانے والے راستوں کو بھی کنٹینرز لگا کر سیل کیا گیا، میریٹ چوک کو بھی کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے