بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ بار ملاکنڈ نے مسجد نبوی ؐ میں سیاسی نعرہ بازی اور مقدس مقامات کی توہین کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے ملوث عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے،مسجد نبوی /ؐئؐ روضہ مبارک میں ہلڑ بازی اور سیاسی نعروں ے خلاف ڈسٹرکٹ بار ملاکنڈ کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت سعیداللہ خان ایڈوکیٹ منعقد ہوئی جس میں بار ممبران نے بھرپور شرکت کرکے سعودی عرب مسجد نبوی / روضہ مبارک میں ہلڑ بازی او رپاک جگہ پر غلط سیاسی نعرہ بازی کی شدید الفاظ میں مزمت کی گئی، اجلاس میں متفقہ طور پر مذکورہ غیر سیاسی، غیر اخلاقی رویوں کی شدید مزمت کی اور اس واقع میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچانے کی حمایت کی گئی۔ اس موقع پر سینرء وکلاء کا کہنا تھا کہ اسطرح کی غری اخلاقی رویوں سے مسجد نبوی ؐ  جیسی پاک جگہ کی حرمت پامال کی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے