پبی (نما ئندہ مانند) اٹک حضرت جی بابا کے مقام پر دریا سند ھ میں ڈوبنے والے دو نوجوانوں کی ڈیڈ باڈی کو ریسکیو 1122 نوشہرہ کی ٹیم کی جانب سے سرچ آپریشن کے بعد نکال لئے ریسکیو 1122 نوشہرہ کی جانب سے ڈائیونگ سپروائزرز مراد گل کی قیادت میں ماہر غوطہ خوروں نے 5 گھنٹہ مسلسل سرچ آپریشن کے بعد ڈوبنے والے نو جوا ں راشد عمر 23 سال سکنہ پشاور اور توصیف عمر 25 سال دریائے میں نہاتے ہوے ڈوب گئے تھے کو ریکوور کر لیا گیاپشاور سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان دریا میں نہاتے ہوے ڈوب گئے تھے ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں نے ڈوبنے والے شخص کو ریکوور کرنے کے بعد ورثہ کے حوالے کردیئے