چکدرہ (مانند نیوز)بی آئی ایس سی مالاکنڈ کے میٹرک کے سالانہ امتحان 2026 کے نتائج۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مالاکنڈ نے ایس ایس سی کے سالانہ امتحان پارٹ ون میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا۔

مالاکنڈ تعلیمی بورڈ کی جانب سے نتائج کا اعلان آج صبح دس بجے رفاہ، چکدرہ میں منعقدہ ایک رسمی تقریب کے دوران کیا گیا جبکہ آن لائن نتائج دوپہر 2 بجے ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کیے گئے ہیں۔

بی آئی ایس ای ملاکنڈ میٹرک کا نتیجہ 2025 کیسے چیک کریں۔

بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ (www.bisemalakand.edu.pk) کے ذریعے آن لائن رزلٹ چیک کرسکتے ہیں۔

ایس ایم ایس کے ذریعے رول نمبر 8583 پر بھیجیں۔

مارک شیٹس (ڈی ایم سیز) اور عارضی سرٹیفکیٹس کی تقسیم 31 جولائی 2025 سے شروع ہوگی۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان یہ دستاویزات اپنے ریگولر طلباء کے لیے وصول کریں گے، جو انہیں اپنے متعلقہ کالجوں یا اسکولوں سے جمع کر سکتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے