پبی (نمائندہ مانند) واپڈاپیسکو سب ڈویژن نمبر2 پبی کا واپڈا ٹاسک فورس کے ہمراہ ڈاگ اسما عیل خیل میں ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے کے خلاف بھر پور آپریشن درجنوں بجلی چوروں اور نا دہندگان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف تھا نہ جلو زئی میں مقد مات درج لاکھوں روپے کے بقا جات کی وصولی کی تفصیلات کے مطابق ڈی سی نو شہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدا یات پر ایکسین سٹی ڈویژن نو شہرہ یوسف حسین شاہ اور اسسٹنٹ کمشنر پبی ملیحہ سحر کی نگرا نی میں ایس ڈی اوواپڈاپیسکو سب ڈویژن نمبر2 پبی سید کلی شاہ نے ہمراہ ٹاسک فورس اور یو نین عہدیداروں کے ڈاگ اسما عیل خیل کے داور آباد اور دیگر محلوں میں ڈائریکٹ کنکشن اور بقا یا جات کے خلاف بھر پور آپریشن کی اس آپریشن کے دوراں در جنوں ڈائریکٹ کنڈوں کو ہٹائیں اور نادہنگا ن کو گرفتار کر کے ان کے خلاف تھا نہ جلو زئی میں مقدمات درج کئے اور نا دہنگان سے لا کھوں روپے وصول کئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے