پاراچنار (مانند نیوز ڈیسک) ہفتہ صفائی مہم کا آغاز، مہم میں اے سی عامر نواز، تحصیل چیئرمین آغا مزمل، ٹی ایم او سید بہار حسین، سیکٹری ٹو وفاقی وزیر جلال بنگش، سیکٹری ٹو ایم پی اے ارشاد بنگش، چیئرمین سید اصغر، مجاہد طوری، شبیر ساجدی اور دیگر سماجی و سیاسی کارکنوں نے حصہ لیا ، ہفتہ صفائی مہم 26 جولائی سے تا 22 جولائی جاری رہے گا مہم کا مقصد لوگوں میں صفائی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے اور اپنے شہر کو خوبصورت اور صاف ستھرا بنانا ہے، اپنے پیغام میں اسسٹنٹ کمشنر عام نواز، تحصیل چیئرمین اغا مزمل حسین اور دیگر نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے ارد گرد ماحول کو صاف ستھرا رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں اور ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں