سوات (مانند نیوز ڈیسک) گھی اور تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سوات نے مارکیٹ میں گھی اور تیل کینئے نرخ جاری کر دیے ہیں۔ نئے نرخ کے مطابق شیر بناسپتی 5 کلو کا پیک  2 ہزار روپے، فیملی بناسپتی 5کلو 2600 روپے، فیملی آئل 5 لیٹر 2 ہزار، شمع گھی 5کلو 2600روپے، شمع آئل 5 لیٹر 2750روپے، لوکل برینڈز 15.700 کلو 6300روپے، وزیر بناسپتی 14 کلو 5900 روپے، کوہی نور 5 کلو 2 ہزار روپے، افضل 5 کلو 1960 روپے، ڈالڈہ گھی 5 کلو 2750 روپے، اور ڈالڈہ آئل 5 لیٹر 2780 روپے پر فروخت کیا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے