اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام انتخابات سے مشروط ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو سیاسی ایڈو نچرنے یہاں پہنچایا ہے،عمران خان نے ملک سنبھالا ہوا تھا اب بھی نظرثانی کریں اور سیاسی جماعتیں انتخابات کیلئے فریم ورک بنائیں۔انہوں نے کہا کہ معیشت کی بحالی صرف سیاسی استحکام سے مشروط ہے اور سیاسی استحکام انتخابات سے مشروط ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے