لاہور (مانند نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی اسمبلی پنجاب کے نو منتخب19 ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ای سی پی نے صوبائی اسمبلی پنجاب کے 19 نو منتخب ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ پی پی 7راولپنڈی کا کیس لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے حکم پر الیکشن کمیشن میں زیر سماعت ہے۔