پبی (نما ئندہ مانند) تھانہ پبی پولیس کی رات کی تاریکی میں گھروں سے چوری کرنے والے گروہ کیخلاف کامیاب کاروائی۔02 ملزمان گرفتار۔مالمسروقہ (01 لاکھ 08 ہزار روپے) برآمد10-07-2022 کو محب بانڈہ کے رہائشی ساجد نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ رات کو نامعلوم چور میرے گھر سے 01 لاکھ 08 ہزار روپے چوری کرکے لے گئے ہیں۔سلیم خان SHO پبی نے موقع سے شواہد کو محفوظ کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔موجود شواہد کو صیح طریقے سے بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان تک رسائی حاصل کی گئی۔ملزمان امجد ولد فضل خان اور حمزہ ولد شوکت ساکنان محب بانڈہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے سب اُگل دیا۔ملزمان کی نشاندہی پر مالمسروقہ برآمد کر لیا گیا۔مزید تفتیش جاری ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے