ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) بجلی چوری، کنڈا مافیا اور بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی زیر نگرانی کاروائیاں جاری۔اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ثقلین سلیم کی سربراہی میں قائم کمیٹی ایس ڈی او واپڈا، پولیس کے ہمراہ تھنہ، توتنی کا دودہ کیا اور غیر قانونی کنکشن/ کنڈوں کے استعمال اور بلوں کی عدم ادائیگی پر بجلی معطل، ایف آئی آر اور بڑی مقدار میں بجلی کی تاروں کو تحویل میں لے کر کاروائی کا آغاز کیابجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی سٹی ایریا میں کمرشل ڈیفالٹرز کے خلاف کاروائیاں جاری۔اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ثقلین سلیم کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے پیسکو اور پولیس کے ہمراہ سٹی ایریا میں بلوں کی عدم ادائیگی پر ڈیفالٹرز کی بجلی منقطع اور کاروائی کا آغاز کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے