بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سنٹر ملاکنڈ میں پاک فوج میں بھرتی کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے ، ملاکنڈ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے فوج میں بھرتی کے خواہشمند افراد 10 اگست تک رابطہ کرسکتے ہیں ، سنٹر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ بھرتی کی اخری تاریخ 27 جولائی مقرر کی گئی تھی اب اس میں 10 اگست تک توسیع کردی گئی ہے ، ملاکنڈ ، سوات ، دیر اپر ، دیر لوئر، چترال اور باجوڑ کے خواہش مند امیدوار حصہ لے سکتے ہیں ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے