بٹ خیلہ (مانند نیوز)بٹ خیلہ بازار میں جیب تراشوں کا راج، روزانہ کی بنیاد پر سودا سلف کے لیے آنے والے سادہ لوح افراد کو لوٹا جارہا ہے، جیت تراش زیادہ تر ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ، بازار میں چلنے والے رکشوں یا رش والے مقامات میں واردات کرتے ہیں پیر کے روز بھی اگرہ سے بٹ خیلہ ہسپتال آنے والے حضرت گلاب سے ہسپتال ایریا میں چالیس ہزار روپے نقد سمیت بٹوہ میں موجود سعودی اقامہ اور انگلش کارڈ سمیت دیگر ضروری دستاویزات لوٹ لی گئی، لیوی پوسٹ بٹ خیلہ نے متاثرہ شخص کی طرف سے روزنامچہ رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کی ہے.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے