کوہاٹ (مانند نیوز) ڈی پی او کوہاٹ نے چارج سنبھالنے کے بعد پولیس میں کالی بھیڑ وں او ر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے آئس فروشان اور قبضہ مافیا کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھائیں ہیں۔ڈی پی او نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ جو بھی پولیس اہلکار یا ایس ایچ اوز اگر جرائم پیشہ افراد کے مل گئے یا تحقیقات کے ثبوت مل گئے تو ان کو معطلی کے ساتھ ساتھ جیل بھیج کر نوکری سے فارغ کردیا جائیگا۔اس سلسلے میں کوہاٹ کے عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او کو بہترین کارکردگی دکھانے پر آئی جی پولیس سے ایوارڈ دینے کا مطالبہ کیا ہے.ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ گنڈاپور کو بہترین کارکردگی دکھانے پر وزیراعلی اور آئی جی سے خصوصی ایوارڈ دینے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔بہت جلد ادارہ مانند آئینہ اور مانند میڈ گروپ ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ دینگے جس میں ایس پی آپریشن سمیت دیگر ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز بھی شامل ہونگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے