لوئر دیر (مانند نیوز)لوئر دیر میں زمین کی سیٹلمنٹ کا آغاز کردیا گیا اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وسٹلمنٹ آفیسر عبدالولی خان نے لوئر دیر کے تحصیل ادینزئی اوچ جہاں پر انہوں نے کیمروں اور دیگر اوزار سے زمین کی سٹلمنٹ کا آغاز کیا اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبد الولی خان نے کہا کہ لوئر دیر میں سٹلمنٹ سے بہت سارے جائیدادوں کے تنازعے ختم ہونگے اور ہر کسی کو اپنی حدود متعین ہوکر اپنی ثقافت کا تصرف کرینگے۔