ایران (مانند نیوز) نے تازہ امریکی حملے کے دوران مار گرایا گیا ایم کیو نائن ڈرون عوام کے سامنے پیش کردیا۔ 

ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ تیس ملین ڈالر مالیت کا یہ ڈرون مرکزی صوبہ میں نمائش کے لیے رکھ دیا گیا ہے جہاں ایرانی عوام اس کے ساتھ تصاویر بنوا رہے ہیں۔

گزشتہ روز امریکا نے ایران پر بمباری کی تھی جس کے بعد اہداف مکمل کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے قشم جزیرے، اہواز، بندر عباس، سیستان بلوچستان اور ہرمزگان میں حملے کیے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے