سرگودھا (مانند نیوز) کے علاقے لکسیاں میں پالتو کتوں کے کاٹنے سے 8 سالہ بچی زخمی ہو گئی۔

پولیس کے مطابق کتوں کو کھلا چھوڑنے کی شکایت کرنے پر 4 افراد نے بچی کے والد پر تشدد کیا۔

زخمی بچی اور اس کے والد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے