اسلام آباد (مانند نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر ایک اور حملے کے لیے تیار ہیں۔

ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر حملوں کی نئی مہم زیادہ دیر تک جاری نہیں رہے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ ایران اپنے ریڈار اور میزائل نظام کو دوبارہ تعمیر کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

ٹرمپ نے کہا کہ ایران ایسا راکٹ بنانے کی کوشش کر رہا تھا جو بارودی سرنگیں بچھا سکتا ہے، ہم نے اسے تباہ کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے