کراچی ( مانند نیوز ڈیسک) ایرانی سخت گیر حلقوں میں جوہری ہتھیار بنانے کی آوازیں زور پکڑنے لگیں۔امریکا اور اسرائیل کیساتھ جنگ کے بعد جوہری پالیسی پر بحث تیز،سخت گیر سیاست دانوں کا جوہری ہتھیاروں پر پابندی ختم کرنیکا مطالبہ، شمالی کوریا کو مثال بنا کر جوہری ہتھیاروں کو دفاعی ضرورت قرار دیا جانے لگا۔ ماہرین کا کہنا ہے ایران نے تاحال جوہری بم بنانے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ایران میں سخت گیر سیاست دانوں، تجزیہ کاروں اور ارکانِ پارلیمنٹ کی جانب سے جوہری ہتھیار بنانے کے حق میں آوازیں زور پکڑ رہی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے