لندن (مانند میڈیا) مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ دانش سکولوں میں غریبوں کے بچوں کو بھی تعلیم ملنا خوشی کی بات ہے، اللہ تعال اس طرح کی خوشیاں سب کو دے۔ نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دانش سکول میں غریب کی بیٹی کا ڈاکٹر بننا میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے تعلیمی وژن کی خوبصورت مثال ہے۔ نواز شریف ایون فیلڈ سے روانہ ہو گئے، حسن اور حسین نواز بھی ہمراہ تھے ، معالج ڈاکٹر عدنان بھی نوازشریف کے ہمراہ روانہ ہوئے،نواز شریف کی روانگی کے موقع پر مختصر گفتگو کی اورملاقات کیلئے آئے کچھ لیگی کارکنوں کے ہمراہ تصاویر بھی بنوائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے