اسلام آباد (مانند نیوز) لیبیا میں غیرقانونی طور پر یورپ لے جانے والی کشتی کو حادثہ پیش آنے کی اطلاع ہے۔ 

کشتی میں 70 افراد سوار تھے جن میں سے 35 افراد کا تعلق خیبرپختون خوا کے ضلع باجوڑ سے تھا۔ 

متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع انہیں گزشتہ روز ایجنٹ کے ذریعے ملی ہے۔ تحصیل ماموند کے علاقے نختر میں چھ افراد کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کردی گئی۔ 

ڈی پی او خان زیب مہمند کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے