ریاض(مانند نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے ممالک کے فور’مینا ‘کی طرف سے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہفتے بھر پر پھیلی تقریبات کی میزبانی کرے گا۔موسمیاتی تبدیلوں کے تناظر میں تقریبات کا یہ ہفتہ اگلے 2023میں منایا جائے گا۔ اس امر کا اعلان سعودیہ کے توانائی کے وزیر شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے اقوام متحدہ کے ادارے ‘ایف سی سی سی’سے بات کرتے ہوئی بتائی ہے۔وہ مصر کے ساحلی شہرشرم الشیخ میں موسمیاتی تبدیلیوں کے سلسلے میں جاری کانفرنس کی سائیڈ لائنز میں بات چیت کر رہے تھے۔انہوں نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ سعودیہ کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لیے علاقائی سطح پر ایک مرکز بھی قائم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے