واشنگٹن(مانند نیوز ڈیسک)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے ہمیشہ سیدھی بات کی ہے۔یہ بات امریکی صدر جو بائیڈن نے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی صدر کو جانتا ہوں اور وہ مجھے جانتے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان کچھ غلط فہمی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ہمیں صرف یہ معلوم کرنا ہے کہ ہماری ریڈ لائنز کیا ہیں۔ان کا امریکا میں حال ہی میں ہوئے انتخابات کے حوالے سے یہ کہنا ہے کہ امریکی الیکشن کے نتائج پر بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے